the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق اپنے حکم نامہ کے نفاذ کے معاملے میں حکم عدولی کرنے پر آج ایگزیکٹو اٹارنی جنرل سیلی ایٹس کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔سیلی ایٹس نے محکمہ انصاف کے وکلاء کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ مسٹر ٹرمپ کے



امیگریشن پابندیوں کو نافذ نہ کرے۔وہائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپاسر نے سیلی ایٹس کو برطرف کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ سیلی ایٹس کی جگہ مسٹر ٹرمپ نے ڈانا بونٹے کو نیا ایگزیکٹو اٹارنی جنرل مقرر کیا ہے جو کہ ورجینیا کی اٹارنی جنرنل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.